8 اگست 2012 - 19:30

شام کی فوج نے حلب میں دسیوں مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔یہ مسلح افراد حلب میں شامی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔

ابنا: شام کے ٹی وی نے بھی اعلان کیا ہے کہ شام کی فوج اور سکیورٹی فورسز نے حلب کے نواحی علاقے مائر میں مسلح دہشت گرد گروہوں کے خلاف وسیع آپریشن انجام دیا ہے۔ اس آپریشن میں ہتھیاروں سے بھرے سات ٹرکوں اور ایک گودام پر فوج نے قبضہ کر کے انہیں ضبط کر لیا ہے۔

.......

/169